24 مارچ 2026 - 19:31
معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 77ویں لہر؛ دشمنوں کی پسپائی، میدان میں عوام کی موجودگی اور میدان ميں کاری ضربیں

 سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں کہا:: معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 77ویں لہر مقدس کوڈنیم 'یا حیدر کرار(ع)' کے ساتھ مقاومت کے راویوں 'شہید علی محمد نائینی' (ایران)، 'شہید ابو عبیدہ (فلسطین)' اور 'شہید محمد عفیف (لبنان)' کے نام کی گئی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں اعلان کیا:

معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 77ویں لہر مقدس کوڈنیم کے ساتھ 'یا حیدر کرار(ع)' مقاومت کے راویوں 'شہید علی محمد نائینی' (ایران)، 'شہید ابو عبیدہ (فلسطین)' اور 'شہید محمد عفیف (لبنان)' کے نام کی گئی۔ مقبوضہ فلسطین کے شمال، مرکز اور جنوب میں صہیونی اہداف اور خطے میں امریکہ کی مجرم اور دہشت گرد فوج کے اڈوں کو، کو اللہ کے فضل سے، بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔

معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 77ویں لہر؛ دشمنوں کی پسپائی، میدان میں عوام کی موجودگی اور میدان ميں کاری ضربیں

اس کاروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال، جنوب اور مرکز میں صہیونی ٹھکانوں کو سوپر ہیوی میزائلوں اور علی السالم، الخرج اور الظفرہ کے امریکی اڈوں کو ذوالفقار میزائلوں اور تباہ کن ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔

مکار امریکی صدر کا متضاد رویئے اور نفسیاتی کاروائیاں گھس پٹ گئی ہیں اور ہمیں غفلت سے دوچار نہیں کرتیں۔۔۔"۔

إنا من المجرمین منتقمون

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha